Skip to main content

یہ ہے مغرب جس کی نظر میں: * کروڑوں انسان آج ’ویدا‘ کی تعلیمات کی طرف واپسی کا رخ کریں... یہ کوئی پریشانی کی بات نہیں * کروڑوں لوگوں کو ’بدھا‘ کی تعلیمات کی طرف لوٹانے کی تحریکیں چلیں، اس میں کوئی مضائقہ نہیں ** ہاں امتِ اسلام کا کوئی ایک بھی خطہ اگر "نورِ قرآن" اور "ھدیِ محمدﷺ" کی جانب واپسی کا سوچ بھی لے ... تو یہ ہوش اڑا دینے والی بات ہے اور انسانیت کے لیے تاریخ کا خطرۂ عظیم! سفر الحوالی۔ https://ift.tt/7X85ez4


Comments